فیس بک نے اپنے صارفین کے لے اپنے مین مینو میں گروپ کی سہولت فراہم کر دی ہے
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
فیس بک نے اپنے صارفین کے لے اپنے مین مینو میں گروپ کی سہولت فراہم کر دی ہے۔
اب فیس بک صارفین اپنے گروپس کی اپڈیٹس مین مینو کی آپشنس سے براہراست دیکھ سکتے ہیں۔ اور صارف اپنے فیس بک گروپس کے بارے میں ذیادہ باخبر رہ سکیں گے۔
اس سے پہلے دیکھا گیا ہے کہ فیس بک نے اپنے صارفین کے لے واٹس ایپ کا بٹن متعارف کر وایا ہے تا کہ فیس بک صارفین اپنے جاننے والوں کو براہ راست اپنی تصاویر اور مواد بھیج سکیں۔
Comments
Post a Comment