اب گوگل ایپ کے ساتھ قبلہ تلاش کریں۔

اب، گوگل ایپ کے ساتھ قبلہ تلاش کریں۔

Qibla Finder

اب گوگل کی مدد سے کسی بھی جگہ سے قبلہ کی سمت معلوم کرنا نہایت آسان کر دیا گیا ہے۔ 

 اس سروس کے حصول کے لے موبائل صارفین کو کسی بھی اضافی ایپ کی ضرورت نہیں۔ اس سروس کے لے اپنے براؤزر میں درج ذیل لکھیں۔ یہ سہولت کمپیوٹر اورموبائل دونوں صارفین کے لے ہے۔

https://qiblafinder.withgoogle.com

 

Comments