فائرفاکس براوزر نے د گنی سپیڈ کے ساتھ فائرفاکس کوانٹم بیٹا ورژن متعارف کروایا ہے۔

فائرفاکس براوزر نے دگنی سپیڈ کے ساتھ فائرفاکس کوانٹم بیٹا ورژن متعارف کروایا ہے۔


فائر فاکس نے گزشتہ سال کی نسبت اس کی رفتار کو دوگنا کیا ہے، کیونکہ انٹرنیٹ کسی کا انتظار نہیں کرتا۔

فائر فاکس کوانٹم کا نیا انجن کروم سے 30٪ کم میموری کا استعمال کرے گا۔ جس سے دوسرے پروگرام براؤزنگ کے دوران سست نہیں ہوں گے۔

 فائر فاکس کوانٹم 14 نومبر 2017 کو لانچ ہوگا۔

Comments