بٹ کوائن کیا ہے؟

بٹ کوائن کیا ہے؟

بٹ کوائن ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جو کہ 2009 میں 'ساتوشی ناکا موٹو' کے فرضی نام سے متعارف کرائی گئ تھی۔

بٹ کوائن کو کوئی بھی شخص یا بینک کنٹرول نہیں کرتا۔

بٹ کوائن کی ٹرانسیکشن کے لے کسی بھی تیسرے شخص کی ضرورت نہیں۔ 

بٹ کوائنز کو "ڈیجیٹل والیٹ" میں محفوظ کیا جاتا ہے،جو انٹرنیٹ یا صارف کے کمپیوٹر پر موجود ہوتا ہے۔
والیٹ ایک قسم کا  بینک اکاؤنٹ ہے۔
جو صارفین کو بٹ کوائنز بھیجنے یا وصول کرنے کی اجازت دیتا اور مال کی ادائیگی کے لے استعمال ہوتا ہے۔

Comments

Post a Comment